For Contact Us
Go to Contact Page
or
Mail:contact@makhdoomashraf.com
Cal:+91-9415721972

توبہ توڑنا


بزرگوں نے توبہ بکرنے اور پھر اس کو توڑنے سے پناہ مانگی ہے، دل میں گناہ کا اثر ہو اور لب پر توبہ، اس تو بۂ نادرست سے بھی توبہ کی ضرورت ہے۔ بعض بزرگوں نے کہا ہے کہ اگرچہ ہر روزگناہ صادر ہولیکن صدق دل سے توبہ کرتار ہے تو وہ تائبوں میں شامل ہے ۔ اللہ کے رسولﷺ نے فرمایا ہے کہ:۔
”اَلتَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ کَمَنْ لَّا ذَنْبَ لَہٗ“ گناہ سے توبہ کرنے والا اس شخص کے مثل ہے جس نے گناہ نہ کیا ہو۔


Islamic SMS/Messages/Post

For this type of post


Go to Blogs